آیوشمان کھرانہ کا بالی وڈ کی ’ڈریم گرل‘ کیساتھ ڈانس وائرل

آیوشمان کھرانہ کا بالی وڈ کی ’ڈریم گرل‘ کیساتھ ڈانس وائرل
بالی وڈ کی پوجا نے انڈسٹری کی اصلی اور صدا بہار ڈریم گرل کے ساتھ اپنے ڈانس کی ویڈیو پوسٹ کر دی ۔
آیوشمان کھرانہ نے حال ہی میں اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر ایک خوبصورت ویڈیو پوسٹ کی، جس میں وہ بالی وڈ کی ڈریم گرل ہیما مالنی کے ساتھ رقص کرتے نظر آ رہے ہیں۔
آیوشمان کھرانہ نے بتایا کہ وہ ڈریم گرل ہیما مالنی کے بہت بڑے پرستار ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اپنی آنے والی فلم ڈریم گرل ٹو کی تشہیر کے لئے ان کے ساتھ 1977 میں ریلیز ہونے والی فلم ڈریم گرل کے چارٹ بسٹر ٹائٹل سونگ پر رقص کیا اور سب کے دل جیت لئے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/961210/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/961210/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

