ہریتھک روشن نے اپنی ’گرل فرینڈ‘ کیساتھ سیلفی شیئر کر دی

ہریتھک روشن نے اپنی ’گرل فرینڈ‘ کیساتھ سیلفی شیئر کر دی
بالی ووڈ کے صف اول کے اداکار ہریتھک روشن نے اپنی ’ گرل فرینڈ‘ صبا آزاد کے ساتھ سیلفی لی اور فینز کے لئے شئیر کردی۔
ہریتھک روشن نے انسٹاگرام پر اپنی گرل فرینڈ صبا آزاد کے ساتھ ایک دلکش تصویر پوسٹ کی جوکہ اب سب کی توجہ کا مرکز بن چکی ہے۔
ہریتھک روشن نے حال ہی میں کام سے کچھ وقت نکالنے کا فیصلہ کیا اور اپنی محبوبہ صبا آزاد کے ساتھ ارجنٹائن روانہ ہوئے۔
ان کی اس سیلفی پر ہریتھک روشن کی سابق اہلیہ نے بھی دل والا ایموجی بناکر اپنی خوشی کا اظہار کیا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/967540/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/967540/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News