عثمان مختار کی والدہ سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آگئی

عثمان مختار کی والدہ سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آگئی
پاکستان کے معروف اداکار عثمان مختار کی والدہ سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آگئی ہے۔
حال ہی میں پاکستان کے معروف اداکار عثمان مختار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی والدہ اسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔
انہوں نے انسٹااسٹوری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میری والدہ کو آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے، وہ آئی سی یو میں ہیں، اگر آپ سب اپنے مصروف دن میں سے ان کے لیے کچھ وقت نکال کر ان کے لیے دعا کر سکیں تو فرق پڑے گا، ناصرہ (والدہ) خوش ہوں گی اور آپ کی مقروض رہیں گی، شکریہ۔
خیال رہے کہ عثمان مختار کی والدہ ناصرہ بیگم، 60 اور 70 دہائی کی معروف اداکارہ ہیں، جنہوں نے 150 سے زائد فلموں میں اپنی اداکاری کے جلوے دکھائے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/972134/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/972134/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News