راکی اور رانی کی پریم کہانی پر ہریتک روشن کے درعمل نے سب کو حیران کردیا

راکی اور رانی کی پریم کہانی پر ہریتک روشن کے درعمل نے سب کو حیران کردیا
عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی فلم راکی اور رانی کی پریم کہانی پر ہریتک روشن کے درعمل نے سب کو حیران کردیا۔
ہریتک روشن کو آخر کار عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی سپر ہٹ فلم راکی اور رانی کی پریم کہانی دیکھنے کا موقع مل ہی گیا۔
ہریتک روشن نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر فلم دیکھنے کے بعد ایک پوسٹ کی جس میں انہوں نے پوری ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
کرن جوہر کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کے بارے میں بات کرتے ہوئے کرش اداکار نے لکھا، ’’کل رات راکی اور رانی دیکھی، جوکہ ایک مکمل انڈین انٹرٹینر فلم ہے!! مجھے بے حد پسند آئی، تحریر، پرفارمنس، بی جی ایم، سب کچھ پوائنٹ پر! میں اسے دوبارہ دیکھوں گا، سب اسے تھیٹر میں جاکر دیکھیں کیونکہ اسے بڑی اسکرین کے لیے بنایا گیا ہے!۔
انہوں نے اپنی پوسٹ کا اختتام ایک سرخ دل والے ایموجی سے کیا۔
Saw Rocky n Rani last night. Damn now that’s an Indian entertainer gone right!! Totally loved the movie! The writing, performances, BGM, everything on point ! Will watch this one again. Go watch it in theaters! This one is made for the big screen! ❤️
— Hrithik Roshan (@iHrithik) August 28, 2023
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/972930/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/972930/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

