Advertisement

میری پہلی محبت کی کہانی بالکل بالی ووڈ فلموں جیسی ہے، اداکارہ جھانوی کپور

میری پہلی محبت کی کہانی بالکل بالی ووڈ فلموں جیسی ہے، اداکارہ جھانوی کپور

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ جھانوی کپور نے کہا ہے کہ اُن کی پہلی محبت کی کہانی بالکل بالی ووڈ فلموں جیسی ہے۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ جھانوی کپور کا کہنا تھا کہ میری پہلی محبت کی کہانی بالکل بالی ووڈ فلموں جیسی ہے کہ چھپ چھپ کے ملنا اور ایک دوسرے سے ملنے کے لیے بار بار جھوٹ بول کر گھر سے نکلنا لیکن بدقسمتی سے وہ رشتہ ختم ہوگیا۔

انہوں نے کہا کہ میرے والدین کو میرا بوائے فرینڈز بنانا پسند نہیں ہے اس لیے مجھے ان سے بہت جھوٹ بولنا پڑا۔

ان کا کہنا تھا کہ اس وقت میں نے محسوس کیا کہ والدین کی منظوری اور سچائی ہر چیز کو بہت آسان بنا دیتی ہے اور پھر انسان اپنے فیصلوں پر بہت زیادہ پُر اعتماد محسوس کرتا ہے۔

اداکارہ جھانوی کپور کے مطابق محبت کے بارے میں میرے خیالات بالی ووڈ کی فلموں سے بہت متاثر ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/973144/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/973144/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version