Advertisement

تمنا بھاٹیہ، روایتی ساڑھی میں سب کو دیوانہ بنالیا

تمنا بھاٹیہ، روایتی ساڑھی میں سب کو دیوانہ بنالیا

ایک مرتبہ پھر بالی ووڈ اسٹار تمنا بھاٹیہ  نے ہلکے سبز رنگ کی ساڑھی میں انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا۔

اس فوٹو شوٹ میں سپر ہٹ فلم باہو بلی کی ہیروئن تمنا بھاٹیہ کا لُک بیحد ہی دلکش لگ رہا ہے۔

ساؤتھ انڈین سنیما کی مشہور اداکارہ تمنا بھاٹیہ اپنی اداکاری کے علاوہ خوبصورتی کی وجہ سے بھی انڈسٹری اور فینز میں مشہور ہیں ۔

ہندی کے علاوہ کئی ساؤتھ انڈین فلموں میں نظر آچکی ہیں ، اداکارہ تمنا بھاٹیہ کے لُکس کے ان کے فینس دیوانے ہیں ۔

ویسٹرن ڈریس کے علاوہ تمنا بھاٹیہ روایتی ملبوسات میں بھی کافی خوبصورت لگتی ہیں۔

Advertisement

تصاویر دیکھیں :

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/994212/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/994212/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version