Advertisement

ماہرہ خان کے ملکوتی حسن کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا

ماہرہ خان

ماہرہ خان کے ملکوتی حسن کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا

ماہرہ خان کا شمار پاکستان کی مقبول ترین شصیات میں ہوتا ہے وہ ایک خوبصورت ماڈل اور بہترین اداکارہ ہیں۔ ماہرہ خان نے بطور وی جے اپنے کیرئیر کا آغازکیا تاہم جس مقام پر وہ موجود ہیں اس کے لیے انہوں نے ایک طویل سفر طے کیا ہے۔

 ماہرہ خان نے کئی سپر ہٹ ڈراموں، فلموں میں کام کیا ہے اور وہ جالد ہی پاکستان کی پہلی نیٹ فلکس سیریز جو بچا ہے  سنگ سمت لو میں اداکاری کرتی دکھائی دیں گی۔

Advertisement

ماہرہ خان نے حال ہی میں اپنے ڈپریشن کے حوالے سے پہلی بار آگاہ کیا کہ وہ گزشتہ کئی برس سے اس مرض سے لڑ نے اور ادویات لنے کے باوجود محنت کر رہی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وہ کروڑوں دلوں کی ملکہ ہیں اور ان کے چاہنے والے ہمیشہ انہیں دیکھنے کی خواہش کرتے ہیں چاہے وہ ڈرامہ ہو یا کوئی فوٹو شوٹ۔

 

ماہرہ خان نے حال ہی میں ایک نہایت خوبصورت عروسی ملبوسات کے لیے فوٹو شوٹ کروایا جس میں ان کے ملکوتی حسن کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ساحل سمندر پر فلمایا گیا یہ فوٹو شوٹ ماہرہ کی خوبصورتی کو مزید بڑھا رہا ہے ساحل کی لہروں کے سنگ ان کی لہراتی زلفیں اور اس پر گلابی رنگ کا لباس سحر زدہ کر رہا ہے۔

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/101582/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/101582/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version