Advertisement

پاک بھارت میچ؛ گلوکار عاصم اظہر کا قومی کرکٹر شاہین آفریدی کے لئے خصوصی پیغام  

پاک بھارت میچ؛ گلوکار عاصم اظہر کا قومی کرکٹر شاہین آفریدی کے لئے خصوصی پیغام

ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے موقع پر معروف پاکستانی گلوکار و اداکار عاصم اظہر نے قومی کرکٹر شاہین آفریدی کے لئے خصوصی پیغام جاری کردیا ہے۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے آغاز میں ہی شاہین شاہ آفریدی نے چوتھی گیند پر بھارتی کپتان روہت شرما کو کلین بولڈ کردیا۔ وہ 11 رنز بناسکے۔

اپنے اگلے اوور کی تیسری گیند پر شاہین آفریدی نے ویرات کوہلی کو بھی بولڈ کر کے پویلین واپس بھیج دیا۔وہ صرف 4 رنز بناسکے۔

کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کی اس بہترین کارکردگی پر گلوکار و اداکار عاصم اظہر نے اُن کی تعریف کی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں عاصم اظہر نے لکھا کہ شاہین کیا تم جادوگر ہو؟ 2 آؤٹ اور پھر 1 کا واپس آنا ہندوستانی کپتان کو سیٹ کرنے کا کیا طریقہ ہے!

Advertisement

واضح رہے کہ اس وقت پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ جاری ہے، بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/111961/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/111961/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version