Advertisement

سجل علی کے ملکوتی حسن کا جادو سر چڑھ کر بولنے گا

سجل علی

سجل علی کے ملکوتی حسن کا جادو سر چڑھ کر بولنے گا

سجل علی کا شمار پاکستان کی خوبصورت اور مقبول ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے وہ ایک حسین ماڈل اور بہترین اداکارہ ہیں، یہی وجہ ہے کہ وہ پاکستان میں سب سے زیادہ پسند کی جاتی ہیں۔

 

Advertisement

 

سجل علی نے اداکاری کا آغاز ملٹی اسٹار محمود آباد کی ملکائیں سے کیا تھا اور اس کے بعد انہوں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔ آج سجل نہ صرف پاکستانی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی اسٹار ہیں بلکہ وہ بالی ووڈ اور ہالی ووڈ میں بھی کام کر چکی ہیں۔ واضح رہے کہ سجل علی جلد ہی وہاج علی کے ساتھ ایک ویب سیریز میں نظر آئیں گی۔ سجل نے اپنی فلم واٹس لو گوٹ ٹو ڈو ود اٹ سے بین الاقوامی سطح پربھی شہرت حاصل کی ہے۔

Advertisement

سجل علی مغربی اور مشرقی حسن کا حسین امتزاج ہے اوروہ ہر طرح کے لباس کوبہترانداز میں اپنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

Advertisement

سجل علی نے حال ہی میں ایک نہایت خوبصورت عروسی ملبوسات کے لیے فوٹو شوٹ کروایا جس میں ان کے ملکوتی حسن کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ کاسنی ساڑھی ہو یا مہرون لباس وہ سب میں دلکش لگ رہی ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/131646/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/131646/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version