Advertisement

کرینہ کپور ایک بار پھر سنگھم کا حصہ بن گئیں ؟

بالی وڈ کی بیبو کرینہ کپور خان ایک بار پھر روہت شیٹی کی سنگھم کا حصہ بن رہی ہیں۔

کرینہ کپور نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اپنے کیرئیر پر بات کرتے ہوئے کہاکہ میں ایک ایسے مرحلے میں داخل ہو رہی ہوں جو نامعلوم ہے لیکن میں بہت پرجوش ہوں، اب میں صرف نئی چیزیں دریافت کر نا چاہتی ہوں، جس میں کریو اور سنگھم بھی ہے، جس کا تعلق کامیابی یا ناکامی سے نہیں  اور نہ ہی یہ باکس آفس کے نمبروں کے دباؤ کے بارے میں ہے، مجھے صرف ایک اداکار کے طور پر اپنے آپ کو تلاش کرنا پسند ہے۔

روہت کی سنگھم اگین میں دیپیکا پڈوکون بھی ایک پولیس اوتار میں نظر آئیں گی۔ فلم میں اکشے کمار، اجے دیوگن، رنویر سنگھ اور شویتا تیواری سمیت دیگر اداکار بھی ہیں۔

سنگھم 2011 میں ریلیز ہوئی، جس میں کاجل اگروال اور پرکاش راج نے مرکزی کردار ادا کیا۔ اس کے بعد 2014 میں سنگھم ریٹرنز آئی ، جس میں اجے دیوگن کے ساتھ کرینہ کپور نے مرکزی کردارادا کیا، اب  2024 کی دیوالی پرسنگھم اگین سینما گھروں میں نمائش کے لیے تیاری کے مراحل میں ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/146312/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/146312/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version