نوال سعید کیسے لڑکے سے شادی کریں گی؟ اداکارہ نے بتادیا

نوال سعید کیسے لڑکے سے شادی کریں گی؟ اداکارہ نے بتادیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ نوال سعید نے بتادیا کہ وہ کیسے لڑکے سے شادی کریں گی۔
حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ نوال سعید کا کہنا تھا کہ ان کا خیال ہے ہر کسی کو ہر وقت یا پوری زندگی کام نہیں کرنا چاہئیے اور شادی کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ وہ خود اپنے لیے بھی یہی سوچتی ہیں کہ انہیں پوری زندگی کام نہیں کرنا لیکن فی الحال ان کا شادی کا کوئی ارادہ نہیں بنا۔
ان کا کہنا تھا کہ انہیں زیادہ امیر لڑکے پسند نہیں البتہ ان کی خواہش ہے کہ ان کا ہونے والا شریکِ حیات ایسا ہو جس سے ان کی ذہنی ہم آہنگی ہو اور وہ ایک دوسرے کو سمجھتے ہوں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/149904/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/149904/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News