Advertisement

والدہ بھی میرے وزن کی وجہ سے پریشان تھیں، ودیا بالن

والدہ بھی میرے وزن کی وجہ پریشان تھیں، ودیا بالن

بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن نے انکشاف کیا کہ ان کی ماں نے انہیں وزن کے بارے میں خدشات سے آگاہ کرتے ہوئے ڈائٹنگ کرنے پر اکسایا۔

اپنے حالیہ انٹرویو میں ودیا بالن نے بتایاکہ وہ اپنی ماں سے ناراض ہو کر بڑی ہوئی ہیں کیونکہ وہ ان کے وزن میں کمی لانے کےلئے ڈائیٹنگ ، متوازن غذا اور ورزش کے معمولات کو فالو کرنے پر زور دیتی تھی۔

اداکارہ نے کہاکہ لوگ اب بھی یہ سمجھتے ہیں کہ میں بالکل ورزش نہیں کرتی لیکن حقیقت یہ ہے کہ میں ورزش کرنے میں بہت مستقل مزاج ہوں کیونکہ مجھے یہ پسند ہے۔

ودیا نے  کہاکہ میرے جسم کو لے کر مجھے کافی تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے اور یہ بالکل بھی آسان نہیں تھا، میں نے زندگی بھر اپنے جسم سے نفرت کرتے ہوئے گزاری، اب جا کر میں نے اپنے جسم کو قبول کیا ہے۔

ودیا نے انکشاف کیا کہ وہ ایک ‘موٹو لڑکی’ کے طور پر پروان چڑھی ہیں اور میری ماں نے میرا وزن کم کرنے کے لیے مسلسل چیزیں کیں، آج مجھے اس بات کا احساس ہوا کہ  وہ مجھے ورزش کے نظام سے کیوں گزرنے پر مجبور کرتی تھی ؟ شاید اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ میرے لیے پریشان تھی، مجھے اپنی زندگی میں بہت جلد ہارمونل مسائل کا بھی سامنا کرنا پڑا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/165067/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/165067/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version