Advertisement

ورن دھون کی ائیرپورٹ پر ننھے مداح سے ملاقات؛ ویڈیو وائرل

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار ورن دھون کی ائیرپورٹ پر ننھے مداح سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

حال ہی میں اداکار ورن دھون کی ایک ویڈٰیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے جس میں اُن کو اہلیہ کے ہمراہ ائیرپورٹ پر دیکھا جاسکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ورن دھون ائیرپورٹ سے باہر آ رہے تھے کہ اُن کی ملاقات ایک ننھے مداح سے ہوئی تو انہوں نے اُس کی جانب رخ کر کے سر پر پیار سے ہاتھ پھیرا۔

اداکار کی اس ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے جبکہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ویڈیو پر مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ اداکار کی فلم “بوال” ریلیز ہوئی جس نے باکس آفس پر اچھی کمائی کی ہے۔

اس فلم میں اداکارہ جھانوی کپور نے اداکار کے ساتھ مرکزی کردار ادا کیا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/168361/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/168361/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کبریٰ خان نے پہلے انکار کیا، مگر محبت جیت گئی، گوہر رشید کا انکشاف
ماہرہ خان کراچی کی بدحالی پر مایوس؛ محبت پھر بھی قائم
شعیب ملک نے ثنا سے علیحدگی سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
عائشہ عمر نے شوبز کے کڑوے سچ سب کے سامنے رکھ دیے
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version