ویڈیو؛ دیپیکا پڈوکون کا ’فائٹر‘ ائیر پورٹ لُک وائرل

بالی ووڈ کی صف اول کی ورسٹائل اور پر کشش اداکارہ دیپیکا پڈوکون کا فائٹر ائیر پورٹ لک سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو گیا ہے۔
اس وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دیپیکا پڈوکون نے اپنی ہریتک روشن کے ساتھ آنے والی فلم فائٹر سے متاثر ہوکر ساہ شرٹ ، پینٹ اور بوٹ پہنے ہوئے ہیں جبکہ وہ مسکراتے ہوئے فوٹوگرافرز کو پوز دے کر وہاں سے رخصت ہوئیں۔
ویڈیو دیکھیں:
ویڈیو دیکھیں:
واضح رہےکہ اس سے قبل دیپیکا پڈوکون نے اپنی ایکشن فلم ’پروجیکٹ کے‘ کی پہلی جھلک بھی جاری کی تھی۔
دیپیکا پڈوکون نے انسٹا گرام میں اپنے اس ’پروجیکٹ کے‘ کی تصاویر شئیر کی ہے جوکہ آتے ہی تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/183737/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/183737/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

