Advertisement

حریم شاہ بڑی مشکل میں پھنس گئیں؛ نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا

حریم شاہ

حریم شاہ کا بڑا انکشاف؛ سوشل میڈیا پر نیا طوفان برپا

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکرحریم شاہ بڑی مشکل میں پھنس گئی ہیں۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف ٹک ٹاکرحریم شاہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ بلال شاہ گزشتہ ہفتے لندن میں میرے ساتھ تھے، بلال شاہ کراچی پہنچے توانہیں سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے اٹھا لیا، اغوا کے وقت کے عینی شاہدین بھی موجود ہیں، جن کے مطابق” ڈالے”میں آئے افراد انہیں اٹھا کر لے گئے۔

انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں پتہ کہ اغوا میں کون لوگ ملوث ہیں، تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں سے درخواست ہے کہ میرے شوہر کو بازیاب کرایا جائے۔

حریم شاہ نے کہا کہ میرے شوہر کا کسی بھی قسم کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں، علاقے کا متعلقہ تھانہ بھی کچھ نہیں کررہا، شوہر کی بازیابی کیلئے کورٹ میں پٹیشن بھی جمع کرادی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/210117/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/210117/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version