صبور علی کی نئی پوسٹ مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی

صبور علی کی نئی پوسٹ مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی
پاکستان کی معروف اداکارہ صبور علی کی نئی پوسٹ مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔
حال ہی میں اداکارہ کے شوہر علی انصاری کی سالگرہ میں ناصرف اُن کے قریبی دوستوں بلکہ بین الاقوامی شہرت یافتہ بالی ووڈ اور ہالی ووڈ شخصیات نے بھی شرکت کی ہے۔
سالگرہ کی تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ علی انصاری کی سالگرہ کے موقع پر، شوہر کی پر زور فرمائش پرصبور علی نے کیارا ایڈوانی، کترینہ کیف، نورا فتحی، جھانوی کپور اور کائلی جینر کو بھی مدعو کیا ہے۔
تصاویر کے کیپشن میں اداکارہ نے لکھا ہے کہ انہوں نے خواہش کی اور میں نے پوری کر دی۔
اداکارہ نے پوسٹ میں علی انصاری سے سوال بھی پوچھا ہے کہ ’ایسی بیوی کہاں سے ملے گی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/225833/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/225833/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News