تمام حدیں پار؛ اداکارہ ہاجرہ یامین کی انتہائی شرمناک ویڈیو وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ ہاجرہ یامین اکثر سوشل میڈیا پر اپنی نت نئی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن کئی بار انہیں اپنے بولڈ انداز کی وجہ سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
حال ہی میں معروف اداکارہ نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ کا رخ کیا جہاں انہوں نے اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی جسے دیکھنے کے بعد صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔
شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہاجرہ یامین نے ہرے رنگ کا انتہائی غیر مناسب لباس زیبِ تن کیا ہوا ہے جبکہ انہوں نے اپنے بالوں کو کھلا چھوڑا ہوا ہے۔
اداکارہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کو ایک آنکھ نا بھائی اور انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
یاد رہے کہ ہاجرہ یامین اب تک متعدد ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/231154/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/231154/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

