پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی کا کارڈ وائرل ہوگیا

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی کا کارڈ وائرل ہوگیا
بالی وڈ اداکارہ اور پریانکا چوپڑا کی کزن پرینیتی چوپڑا کی راگھو چڈھا سے شادی کا دعوت نامہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔
اس جوڑی کی شادی کی تقریبات 17 ستمبر سے بھارتی ریاست راجستھان کے شہر ادے پور میں شروع ہونے والی ہیں۔
بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق شادی اور اس سے منسلک تقریبات ’دی لیلا پیلس‘ ادے پور میں ہوں گی۔
پیلس میں صرف قریبی خاندان کے افراد اور دوست ہی رہیں گے جبکہ دیگر مہمانوں کے لیے پیلس کے ارد گرد کے تمام لگژری ہوٹلوں کی بکنگ کروالی گئی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/234537/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/234537/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

