Advertisement

حریم شاہ نے اپنی ماہانہ آمدنی کا ذریعہ بتادیا

پاکستان کی معروف و متنازع ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنی ماہانہ آمدنی کا ذریعہ بتادیا ہے۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا کہ میرے پاس آمدن کے بے شمار ذرائع ہیں، اور آپ میری کمائی کو معجزانہ سمجھ سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میرے پاس پیسے مختلف راستوں سے اس حد تک آتے ہیں کہ مجھے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے متعدد نوٹس موصول ہوئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ میں بہت ساری سرگرمیوں میں مصروف رہتی ہوں، یہی وجہ ہے کہ میری متعدد جگہوں سے آمدنی ہوتی ہے۔

ٹک ٹاکر حریم شاہ کے مطابق میں ایسی سرگرمیاں کرتی ہوں جس کی شاید آپ ہمت نہ کریں، کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ میں نے آڈیو لیکس کے ذریعے پیسے کمائے لیکن سچ یہ ہے کہ میں لیکس کا سہارا لیے بغیر قانونی طور پر سب کچھ حاصل کر سکتی تھی۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ میں جہاں بھی جاتی ہوں، میرے سفر اور رہائش کے اخراجات پورے کیے جاتے ہیں، مجھے بے شمار تحائف ملتے ہیں اور جب میں بیرون ملک پرفارم کرتی ہوں تو اُس کے کافی پیسے ملتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اسنیک اور لائیکی نے مجھے بہت پیسہ دیا، ماضی میں ہمارا سوشل میڈیا ایپ اسنیکس سے کنٹریکٹ تھا، ماہانہ 5 سے 7 لاکھ معاوضہ دیا، لائیکی سے آج بھی کنٹریکٹ ہے وہاں سے اچھا خاصہ معاوضہ ملتا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/247319/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/247319/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version