کیارا اور سدھارتھ کی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے

کیارا اور سدھارتھ کی ویڈیو کے سوشل میڈیا پر چرچے
نوبیاہتا بالی وڈ کا جوڑا کیارا ایڈوانی اورسدھارتھ ملہوترا کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں اداکارہ کیارا اور سدرتھ کیثول لبا س میں ہیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے ساتھ میں اس جوڑی کی تعریف بھی کی جا رہی ہے۔
واضح رہے کہ بالی وڈ کی اداکار جوڑی کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ 7 فروری کے روز جیسلمیر کے عالیشان ہوٹل سوریا گڑھ پیلس میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/265076/amp/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

