Advertisement

میں نے سب کچھ اپنے چچا سے سیکھا ہے، اجے دیوگن کے بھتیجے کا انکشاف

اجے دیوگن

میں نے سب کچھ اپنے چچا سے سیکھا ہے، اجے دیوگن کے بھتیجے کا انکشاف

بالی ووڈ کے معروف اداکار اجے دیوگن  کے بھتیجے نے کہا ہے کہ انہوں نے سب کچھ اپنے چچا سے سیکھا ہے۔

حال ہی میں اپنے میوزک ویڈیو سے ہدایتکاری میں ڈیبیو کرنے والے دانش دیوگن نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ  وہ اس میں مدد کے لئے اپنے چچا کے پاس گئے تھے لیکن انہوں نے مدد کرنے سے انکار کردیا تھا۔

دانش نے مزید کہا کہ جب گانا ریلیز ہوا تو اجے دیوگن نے مجھے شاباشی دی  اور کہا کہ ’مجھے تم پر بہت فخر ہے‘ اور یہ الفاظ سن کر میں بہت حیران تھا کیونکہ وہ کام کے معاملے میں بہت مخصوص ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ انہوں نے سب کچھ اپنے چچا سے ہی سیکھا ہے، اس کے علاوہ وہ کم عمری سے ہی معروف اداکار کے ساتھ شوٹنگ پر جایا کرتے تھے اور وہاں موجود اسٹاف کے ہر ممبر سے کچھ نا کچھ ضرور سیکھتے تھے ۔

دانش دیوگن نے اپنی میوزک ویڈیو کے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ وہ ہنجو کو ایک “عام محبت کا گانا” نہیں سمجھنا چاہتے تھے، لیکن وہ گانے کی کہانی پر توجہ مرکوز کرنا چاہتے تھے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/271561/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/271561/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version