Advertisement

جوان کے ایکشن کوریوگرافر نے شاہ رخ خان کے اسٹنٹ کی ویڈیو شیئر کردی

جوان کے ایکشن کوریوگرافر نے شاہ رخ خان کے اسٹنٹ کی ویڈیو شیئر کردی

سپرہٹ فلم جوان کے ایکشن کوریوگرافر نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا ہینڈلز پر شاہ رخ خان کے ایک اسٹنٹ کی بی ٹی ایس ویڈیو شیئر کردی۔

ایٹلی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم جوان کے شاندار اسٹنٹ سیکوئنس نے ناظرین کو بے حد متاثر کیا ہے، خاص طور پر، شاہ رخ خان اور ان کی ساتھی اداکاروں کے چلتے ٹرک پر اسٹنٹ سین نے تھیٹرز میں  تہلکہ مچا دیا۔

ہالی ووڈ کے اسٹنٹ کوریوگرافر فردی فشر نے حال ہی میں اپنے ٹویٹر ہینڈل پر بی ٹی ایس کی ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی، جس میں شاہ رخ خان اور ان کی ساتھی اداکارائیں ایکشن سین میں مصروف ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/282510/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/282510/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version