Advertisement

معروف گلوکار کو سنگین دھمکیاں ملنے لگیں

کینیڈین پنجابی گلوکار شوبنیت سنگھ عرف شوبھ کو کنسرٹ منسوخ کرنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتیہ جنتا یووا مورچہ (بی جے وائی ایم) بھارتی نژاد کینیڈین گلوکار کے کنسرٹ کو خالصتانی عناصر کی حمایت کرنے پر منسوخ کروانا چاہتی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ شوبنیت سنگھ نے کچھ عرصہ قبل بھارتی نقشے کی ایک تصویر اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی تھی جس میں ریاست پنجاب اور ہریانہ کو سیاہ رنگ میں دکھایا گیا تھا اور ساتھ پنجاب کے لئے دعا کرنے کا کہا گیا تھا۔

تاہم بھارتیہ جنتا یووا مورچہ (بی جے وائی ایم) کے صدر تاجندر سنگھ ٹوانہ گلوکار کے بھارتیہ دورے کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا۔

Advertisement

ان کے مطابق خالصتان کی حمایت کرنے والوں کی بھارت میں کوئی جگہ نہیں، یہ ملک کی سالمیت اور اتحاد کے دشمن ہیں۔ ہم شوبھ کو ممبئی میں پرفارم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر گلوکار کے خلاف کوئی مناسب کارروائی نہیں کی گئی تو منتظمین کو ہماری مخالفت کا سامنا کرنا پڑے گا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/296091/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/296091/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version