Advertisement

رجنی کانت ہندوستان میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار بن گئے

رجنی کانت

رجنی کانت ہندوستان میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار بن گئے

‘جیلر’ 2023 کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں میں سے ایک ہے، نیلسن دلیپ کمار کی ہدایت کاری میں بننے والی اس  فلم  نے عالمی سطح پر 600 کروڑ روپے کی کمائی کی ہے اور ابھی بھی باکس آفس پر اچھا بزنس کر رہی ہے۔

31 اگست کو، سن پکچرز کے سربراہ، کلانیتی مارن نے رجنی کانت سے ان کے پوز گارڈن کے گھر چنئی میں ملاقات کی اور  ‘جیلر’ کی شاندار کامیابی کے بعد رجنی کانت کو چیک پیش کیا جس کی تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے۔

Advertisement

اس فلم کی غیر معمولی کامیابی کے ساتھ رجنی کانت مبینہ طور پر ہندوستان میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار بن گئے ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ فلمی تجارت کے ماہر منوبالا وجئے بالن نے ایکس پر شیئر کیا: “معلومات آرہی ہیں کہ، کلانیتھی مارن کے سپر اسٹار رجنی کانت کے حوالے کیے گئے لفافے میں سٹی یونین بینک، منڈاولی برانچ، چنئی سے 100 کروڑ روپے کا ایک چیک ہے۔ یہ جیلر کا پرافٹ شیئرنگ چیک ہے جو فلم کے لیے سپر اسٹار کے پہلے سے ادا کیے گئے معاوضے سے زیادہ ہے۔”

 

10 اگست کو ریلیز ہونے والی جیلر نے صرف 10 دنوں میں دنیا بھر میں 500 کروڑ کا بزنس کیا۔ نیلسن دلیپ کمار کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم ہندوستان اور بیرون ملک شاندار بزنس کر رہی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/297039/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/297039/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version