Advertisement

جنت مرزا کی سالگرہ؛ عمر بٹ کا دلچسپ ردعمل وائرل

جنت مرزا کی سالگرہ؛ عمر بٹ کا دلچسپ ردعمل وائرل

پاکستان کے معروف ٹک ٹاکر عمر بٹ کا اپنی سابقہ گرل فرینڈ جنت مرزا کی سالگرہ کے موقع پر دلچسپ ردعمل سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔

 جنت مرزا نے گزشتہ رات اپنی 23ویں سالگرہ فیملی کے ہمراہ منائی اور اس کی تصاویر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر بھی جاری کیں۔

 دوسری جانب جنت مرزا کے سابق بوائے فینڈ عمر بٹ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر ایک ویڈیو شیئر کی۔

 

Advertisement

 

ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ ایک زمانہ تھا کہ مجھے ماہِ ستمبر سے محبت تھی، لیکن اب یہ مہینہ صرف یادوں میں کھوئے ہوئے ہی گزر جاتا ہے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/318666/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/318666/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version