Advertisement

عمرے کی ادائیگی کے بعد اداکارہ راکھی ساونت بڑی مشکل میں پھنس گئیں

عمرے کی ادائیگی کے بعد اداکارہ راکھی ساونت بڑی مشکل میں پھنس گئیں

معروف بھارتی اداکارہ و ڈانسر راکھی ساونت (فاطمہ) عمرے کی ادائیگی کے بعد بڑی مشکل میں پھنس گئیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  راکھی ساونت کے خلاف عادل خان درانی نے 200 کروڑ کے ہرجانے کا ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا۔

عادل خان درانی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ اسی عدالت سے انصاف لے کر رہیں گے جہاں ان کے خلاف مقدمات چلائے گئے، انہیں بدنام کیا گیا اور انہیں جیل بھیجا گیا تھا۔

عادل خان درانی کے وکیل نے بتایا کہ انہوں نے راکھی ساونت پر 100 کروڑ ہرجانے کے جھوٹے مقدمے کے جواب میں 200 کروڑ کے ہرجانے کا ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عادل خان درانی کے وکیل نے مزید کہا کہ انہوں نے عدالت سے درخواست کی ہے کہ راکھی ساونت کے خلاف (CRPC) کی دفعہ 200 کے تحت مقدمہ چلایا جائے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/355006/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/355006/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version