‘چلنگ ود کنگ خان’: سنیل گروور اور شاہ رخ کی تصویر پر ہربھجن سنگھ کا ردعمل

‘چلنگ ود کنگ خان’: سنیل گروور اور شاہ رخ کی تصویر پر ہربھجن سنگھ کا ردعمل
نامور کامیڈین اور اداکار سنیل گروور کی شاہ رخ خان کے ساتھ تفریحی تصویر پر سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کا ردعمل توجہ کامرکز بن گیا۔
سنیل گروور نے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن دیا کہ ‘کیا میں کہہ سکتا ہوں کہ کنگ خان کے ساتھ لطف اندوز ہو رہا ہوں’۔
اس تصویر پر سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ دو چوٹی کے اداکار۔
واضح رہےکہ سنیل گروور نے بھی شاہ رخ خان کی نئی فلم ‘جوان’ میں اداکاری کی ہے، یہ پہلا موقع ہے جب سنیل نے کسی بھی فلم میں کنگ خان کے ساتھ اداکاری کی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/389777/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/389777/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

