Advertisement

فرح خان کی ایک اور مزاحیہ ویڈیو ہوئی وائرل

فرح خان

فرح خان کی ایک اور مزاحیہ ویڈیو ہوئی وائرل

فرح خان ایک بھارتی فلمساز اور معروف کوریوگرافر بھی ہیں جو مشہور شخصیات کو اپنے اشاروں پر نچانا جانتی ہیں۔

مختلف بلاک بسٹر فلموں کے علاوہ، وہ اپنے سوشل میڈیا پر مزاحیہ مواد شیئر کرنے کے لیے بھی کافی مشہور ہیں  اور ان کی ویڈیوز کے ذریعے فرح خان اپنے مداحوں کو اپنے متعلق اپ ڈیٹ کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں فرح خان باکو کی گلیوں میں گھومتی ہوئیں نظر آئیں جس دوران ان کی ملاقات  معروف بزنس ٹائیکون اشنیر گروور سے ہوئی جس کی ویڈیو بھی انہوں نے شیئر کی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فرح تفریحی وقت گزار رہی تھیں جب ان کی اچانک اشنیر گروور سے ملاقات ہوئی اور دونوں نے اس موقع پر حیرانگی کا اظہار کیا ہے۔

اس موقع پر اشنیر گروور نے پرجوش ہوتے ہوئے کہا کہ ’’فوٹو تو بنتی ہے‘ جس پر کوریوگرافر نے ٹچ اپ کا وقت مانگا اور سیلفی لینے کے لئے تیار ہوگئیں۔

اشنیر اپنا فون فلمساز کو دیتا ہے اور اپنی بیوی مادھوری کے ساتھ کھڑا ہوجاتا ہے اور دونوں ان سے کہتے ہیں کہ وہ ان کی پوری تصویر پر کلک کریں جس کے بعد پریشان فرح اشنیر کا فون لے کر بھاگ گئی۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/394474/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/394474/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version