بھارتی اداکار ورن دھون سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آ گئی

بھارتی اداکار ورن دھون سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آ گئی
بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار ورن دھون سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آ گئی ہے۔
حال ہی میں اداکار ورن دھون نے سوشل میڈٰیا پوسٹ میں بتایا کہ نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران میری ٹانگ زخمی ہوگئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ زخم کس چیز سے لگا پتا نہیں چلا تاہم اب برف کے پانی میں پیر رکھ کر بیٹھا ہوا ہوں تاکہ درد میں کچھ کمی آئے۔
واضح رہے کہ ورون دھون جلد فلم کا پرومو اور فلم کے کچھ اہم سینز ریکارڈ کروائیں گے جن کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔ ورون دھون کی فلم وی ڈی 18 آئندہ سال مئی میں ریلیز ہوگی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/399332/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/399332/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

