Advertisement

گلوکارہ سیلینا گومز اپنی دستاویزی فلم کے خلاف کیوں تھیں؟

سیلینا گومز

سیلینا گومز اپنا نیا گانا ریلیز کرنے کے لئے تیار

امریکی گلوکارہ سیلینا گومز نے اپنی دستاویزی فلم کے حوالے سے کچھ اہم انکشافات کر دیے۔

صحت سے متعلق ایک کانفرنس کے دوران بات چیت کرتے ہوئے گلوکارہ سلینا نے اپنی دستاویزی فلم کے حوالے سے بتایا کہ ان کے لیے ایپل ٹی وی پر ریلیز کی جانے والی ان کی دستاویزی فلم دیکھنا انتہائی مشکل تھا ساتھ ہی اس بات کی بھی گلوکارہ نےوضاحت دی کہ وہ کبھی دوبارہ یہ نہیں دیکھیں گی۔

یاد رہے کہ سی لینا گومز کی دستاویزی فلم ’سیلینا گومز: مائی مائنڈ اینڈ می‘ گزشتہ برس ایپل ٹی وی پلس پر ریلیز کی گئی تھی۔

تاہم اس دستاویزی فلم میں ان کی زندگی کے 6 اہم سالوں کی زندگی کا خلاصہ کیا گیا تھا جب وہ ذہنی پریشانی اور بائیپولر ڈس آرڈر میں مبتلا تھیں۔

سیلینا کا کہنا تھا کہ ’میں اس دستاویزی فلم کے خلاف تھی، کافی وقت تک میں یہ جانتی ہی نہیں تھی کہ یہ دستاویزی فلم ایک اچھا تصور ہوسکتا ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ میں جانتی تھی کہ بلآخر ایک دن شاید میں تھوڑی دیر کے لیے ایک اداکارہ بن جاؤں، لیکن مجھے نہیں معلوم تھا کہ یہ میری زندگی میں چیزوں کو خطرے میں ڈال دے گی۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت مجھے نہیں معلوم تھا کہ میں کیا کر رہی ہوں، لوگوں کو اپنی زندگی میں آنے دے رہی ہوں اور پھر جب اسے ریلیز کیا گیا تو اس وقت میرے پاس کوئی چارہ نہیں تھا، لیکن مجھے اس کے ریلیز کے بعد ذہنی سکون ملا۔

واضح رہے گلوکارہ سلینا نے اختتام میں کہا کہ مجھے اس دستاویزی فلم پر فخر ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/409174/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/409174/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version