مونی رائے کا سفید ساڑھی میں خوبصورت انداز

مونی رائے کا سفید ساڑھی میں خوبصورت انداز
بھارت کی معروف اداکارہ و ڈانسر، مونی رائے اپنے فیشن چوائسز کے لئے جانی جاتی ہیں اور ہر انداز کو بخوبی بہتر بنانے کے لئے کوشاں رہتی ہیں۔
حال ہی میں مونی رائے نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ بےحد خوبصورت نظر آرہی ہیں۔
ان تصویر میں مونی کو سفید ساڑھی میں دیکھا جاسکتا جس کے پللو پر خوبصورت کام ہوا ہے ۔
اس کے علاوہ اپنے لک کو مکمل کرنے کے لئے روایتی زیورات سمیت ایک روایتی ہیر اسٹائل بھی بنایا اور مختلف انداز میں پوز دیتی ہوئی نظر آئیں۔
خیال رہے کہ مونی رائے نے یہ لک ایک شاندار ایوارڈ شو کے لئے اپنایا تھا جس میں متعدد نامور شخصیات نے اپنی شرکت کو یقینی بنایا تھا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/433908/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/433908/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

