Advertisement

سونم کپور کا گلیمرس انداز بنا صارفین کی توجہ کا مرکز

سونم کپور

سونم کپور کا گلیمرس انداز بنا صارفین کی توجہ کا مرکز

بالی ووڈ کے فیشن آئیکونز کی بات کی جائے تو بلاشبہ سونم کپور سب سے آگے ہیں اور وہ اپنے بے عیب انداز کے لیے جانی جاتی ہیں، وہ کبھی بھی اپنے فیشن چوائسز سے کسی کو مایوس نہیں کرتی ہیں۔

حال ہی میں، اداکارہ کو ایک ہائی پروفائل ایونٹ میں ایک حیرت انگیز انداز میں دیکھا گیا تھا جو کہ ایک ریڈ اسکرٹ اور سفید آف شوڈر ٹاپ کے ساتھ بہت بہترین لگ رہا تھا۔

اپنے اس آؤٹ فٹ کی تصاویر اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی شیئر کیں جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ’Painting the town red in’۔

اس آؤٹ فٹ کے ساتھ اداکارہ نے اپنے لک کو مکمل کرتے ہوئے کم سے کم جیولری کا انتخاب کیا اور اپنے میک اپ کو بھی کم سے کم ہی رکھا لیکن آنکھوں کو ایک ڈرامائی لک دیا جس سے ان کے انداز میں کافی تبدیلی آئی۔

جو چیز واقعی سونم کپور کو فیشن آئیکون کے طور پر الگ کرتی ہے وہ ہے ان کا خود پر اعتماد۔ وہ آسانی کے ساتھ انتہائی ہمت اور غیر روایتی لباس کو بھی خود اعتمادی کے ساتھ ملبوس کرتی ہیں اور یہی اعتماد ان کے طرز انتخاب کو بلند کرتا ہے اور انہیں ایک حقیقی رجحان ساز بناتا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/448324/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/448324/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version