Advertisement

شاہ رخ خان کا ’چلیا‘ پر ڈانس کرتی مریض لڑکی کی ویڈیو پر ردعمل

شاہ رخ خان کا ’چلیا‘ پر ڈانس کرتی مریض لڑکی کی ویڈیو پر ردعمل

شاہ رخ خان کا اسپتال میں فلم جوان کے ہٹ گانے ’چلیا‘ پر ڈانس کرتی مریض نوجوان لڑکی کی ویڈیو پر ردعمل سامنے آگیا ہے۔

ایک ٹوئٹر صارف نے اسپتال کے وارڈ کے اندر جوان کے چلیا گانے پر رقص کرنے والی خاتون مریض کی ویڈیو پوسٹ کی۔

ویڈیو میں ایک خاتون کو ہسپتال کے ڈریس میں ملبوس دیکھا جا سکتا ہے۔ جب وہ وارڈ کے اندر رقص کررہی ہے تو ڈرپ کا آئی وی سیٹ  اور اس کے ہاتھوں پر بھی ڈرپ کی  ٹیپ نظر آرہی ہے۔

 ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے، ’’ایس آر کے نے مجھے ہسپتال میں ٹھیک رکھا۔‘‘

اس فین کی خوبصورت ویڈیو نے یقینی طور پر شاہ رخ خان کے دل کو بھی چھو لیا، اور سپر اسٹار نے اس لڑکی کی لگن اور قوت ارادی کو تسلیم کرتے ہوئے یہ ویڈیو دوبارہ پوسٹ کی اور لکھا کہ “یہ بہت اچھا ہے! آپ کا شکریہ ، جلد صحت یاب ہو جائیں اور فلم دیکھیں!!! ایک اور ڈانس ویڈیو کا انتظار ہے جو ہسپتال سے باہر کی ہو۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/453588/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/453588/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version