Advertisement

ٹوئنکل کھنہ نے اپنی ماسٹرز کی ڈگری مکمل کر لی

ٹوئنکل کھنہ

ٹوئنکل کھنہ نے اپنی ماسٹرز کی ڈگری مکمل کر لی

بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار کی اہلیہ اور معروف سابق اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے اپنی ماسٹرز کی ڈگری مکمل کر لی ہے۔

حال ہی میں، ان کے مداحوں اور دوستوں نے انہیں لندن یونیورسٹی سے ماسٹرز کی ڈگری مکمل کرنے کے بعد مبارکباد دی ہے۔

ٹوئنکل کھنہ گزشتہ سال اس وقت سرخیوں میں تھیں جب انہوں نے لندن یونیورسٹی میں فکشن رائٹنگ کے ماسٹرز پروگرام میں داخلہ لیا تھا اور اب انہیں کامیابی سے اپنی ڈگری مکمل کرنے پر سراہا جا رہا ہے۔

اداکارہ سے بننے والی مصنفہ نے ایک ریل شیئر کی اور اس میں اپنے دوران مطالعہ تاثرات کا بھی ذکر کرتے ہوئے ایک طویل پوسٹ  شیئر کیا ہے۔

دوسری جانب ایک اچھا شوہر ہونے کے ناطے اکشے کمار نے اپنی اہلیہ ٹوئنکل کو کامیابی کے ساتھ ڈگری مکمل کرنے پر مبارکباد دی اور ان کی کامیابی کو سراہا۔

Advertisement

خیال رہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ٹوئنکل کھنہ نے جب اداکاری کی تھی تو بہت شاندار پرفارمنس دی تھی لیکن چند سال قبل، اداکارہ نے فلم انڈسٹری کو الوداع کہہ کر کل وقتی مصنف بننے کا ارادہ کیا تھا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ ٹوئنکل کھنہ معروف اخبارات میں “مسز فنی بونز” کے نام سے کالم لکھتی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/459310/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/459310/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version