شروتی ہاسن کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

شروتی ہاسن کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل
بالی وڈ اداکارہ شروتی ہاسن کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔
اداکارہ شروتی ہاسن نے اپنے انسٹاگارم پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں انہیں سیاہ رنگ کے بولڈ لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں انہیں مختلف پوز دیتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
ان تصویروں میں شروتی حسن کا لوگ اتنا اسٹننگ ہے کہ لوگ ان کی تعریف کیے بغیر نہیں رہ رہے ہیں۔
اداکارہ شروتی ہاسن کا یہ فوٹو شوٹ دیکھنے کے لائق ہے جس میں وہ کافی خوبصورت لگ رہی ہیں۔
اداکارہ کی یہ تصویریں سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہیں اور ان تصویروں کو کافی پسند بھی کیا جا رہا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/464980/amp/ کو لائک کریں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News