Advertisement

بالی وڈ کی سب سے امیر ترین اداکاراؤں کی فہرست جاری

بالی وڈ

بالی وڈ کی سب سے امیر ترین اداکاراؤں کی فہرست جاری

بالی وڈ کی سب سے امیر ترین اداکاراؤں کی فہرست جاری

بالی وڈ کی اداکارہ ایشوریا رائے بچن سب سے امیر ترین امیر ترین اداکارہ ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایشوریا رائے بچن بالی وڈ کی امیر ترین اداکارہ ہیں جن کے بعد پریانکا چوپڑا اور پھر عالیہ بھٹ کا نمبر آتا ہے۔

 ایشوریا رائے بچن بالی ووڈ کی سب سے امیر ترین اداکارہ ہیں جن کی مجموعی مالیت 828 کروڑ روپے ہے۔

جبکہ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی مجموعی مالیت 580 کروڑ روپے ہے۔

Advertisement

اسی طرح تیسرے نمبر پر عالیہ بھٹ براجمان ہیں جن کی مجموعی مالیت 557 کروڑ روپے ہے، اس کے بعد کرینہ کپور خان 440 کروڑ روپے کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں۔

’ اس دوڑ میں پانچویں نمبر پر دیپیکا پڈوکون ہیں جن کی مجموعی مالیت 314 کروڑ روپے ہے۔

چھٹے نمبر پر انوشکا شرما ہیں جن کی مجموعی مالیت 255 کروڑ روپے ہے جبکہ مادھوری ڈکشٹ 248 کروڑ روپے کے ساتھ ساتویں نمبر ہر ہیں۔

اسی طرح اداکارہ کترینہ کیف کی مجموعی مالیت217 کروڑ روپے، شردھا کپور کی 112 کروڑ روپے اور جیکولین فرنینڈس 101 کروڑ کی مالک ہیں۔

واضح رہے کہ ایشوریا رائے نے اپنی اداکاری کا آغاز 1997ء میں منی رتنم کی تامل فلم ’ارووَر‘ سے کیا تھا جس کے بعد سے وہ کامیابی کی منازل طے کرتی چلی گئیں۔

اداکارہ ایشوریہ رائے دنیا بھر میں اپنی خوبصورتی کے لیے جانی جاتی ہیں، ایشویہ رائے نے 1994 میں ’مس ورلڈ‘ کا مقابلہ جیتا اور یہ وہی سال ہے جب سشمیتا سین نے ’مس یونیورس‘ کا مقابلہ جیتا تھا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/488710/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/488710/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version