’خوشی‘ کو پسند کئے جانے پر سمانتھا کا اپنے مداحوں سے اظہار تشکر

’خوشی‘ کو پسند کئے جانے پر سمانتھا کا اپنے مداحوں سے اظہار تشکر
اپنی بیماری کی وجہ سے کام سے بریک پر جانے والی معروف اداکارہ، سمانتھا روتھ پربھو کی فلم ’خوشی‘ یکم ستمبر کو سنیما گھروں کی زینت بنی ہے جسے شائقین بہت پسند کر رہے ہیں۔
حال ہی میں ریلیز ہونے والے اپنے فلم پر زبردست ردعمل اداکارہ نے اپنے جوش و خروش کا اظہار کرتے ہوئے چند تصاویر اور ایک ویڈیو شیئر کی۔
اس پوسٹ میں اداکارہ نے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے اور لکھا کہ “یہ کبھی بھی آسان نہیں ہوتا، یہ ایک خواب کے سچ ہونے کا امکان ہے جو زندگی کو دلچسپ بناتا ہے۔ کشی کے لیے آپ کا شکریہ… تصویر 1- فلم کی ریلیز کے بعد… تصویر 2 اور 3- اس سے پہلے کا دباؤ ویڈیو 4- آپ مجھے زندہ خوش قسمت لڑکی کی طرح محسوس کرواتے ہیں،”
خیال رہے کہ معروف خاتون ریلیز کی تقریبات کا حصہ نہیں تھیں کیونکہ وہ اس وقت کیلیفورنیا میں چھٹیاں گزار رہی ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/491738/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/491738/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

