Advertisement

عدنان ظفر عرف کین ڈول نے رواں برس عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

عدنان ظفر

عدنان ظفر عرف کین ڈول نے رواں برس عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

عدنان ظفر جنہیں کین ڈول کے نام سے جانا جاتا ہے، پاکستان کے ایک معروف ٹک ٹاکر  اور اثر و رسوخ رکھنے والی شخصیت ہیں۔ فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے کین ڈول فلحال دبئی میں مقیم ہیں تاہم وہ پاکستان آتے رہتے ہیں۔

عدنان ظفر بہترین حس مزاح رکھتے ہیں، وہ بہت ہی ملنسار، لوگ ان کے انداز ، ان کے حس مزاح اور دل سے دیسی ہونے کی وجہ سے بے حد محبت کرتے ہیں۔

 

عدنان  ظفر کی کئی پاکستانی مشہور شخصیات سے دوستی ہے، اداکاری اور میڈیا کے شعبوں سے تعلق رکھنے والے یہ ستارے جب بھی دبئی جاتے ہیں ان سے ضرور ملاقات کرتےہیں۔

Advertisement

Advertisement

وہ فریال مخدوم کے بہت اچھے دوست ہیں۔ اور ان کی مضحکہ خیز ویڈیوز اور کمنٹری سیکشن کو لاکھوں لوگ پسند کرتے ہیں۔

کین ڈول نے رواں برس کے آغاز پر  مکہ اور مدینہ  کا سفر اختیار کیا  یہ سفر عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے کیا گیاتھا۔ اور یہ ایک طرح سے سکون اور امن کا سفر تھا۔ انہوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے دوارن بے حد سکون محسوس کیا۔ کین نے اپنے اس امن و سکون کے سفر کے کچھ خوبصورت لمحات اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیے ہیں۔

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/519368/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/519368/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version