اداکارہ سمانتھا روتھ پربھو کی جم مرر سیلفی وائرل

اداکارہ سمانتھا روتھ پربھو کی جم مرر سیلفی وائرل
بالی وڈ اداکارہ سمانتھا روتھ پربھو جب بھی سوشل میڈیا پر اپنی تصویریں شیئر کرتی ہیں تو سب کو دنگ کر دیتی ہیں۔
حال ہی میں سمانتھا نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پرجم ڈریس میں مرر سیلفی پوسٹ کی ہیں۔
ان تصاور میں سامنتھا کا ایک الگ ہی روپ نظر آرہا ہے اور وہ بہت خوبصورت بھی لگ رہی ہیں۔
تصاویر شیئر ہونے کے فوراً بعد مداحوں اور دوستوں کی جانب سے اداکارہ کی تعریف بھی کی گئی۔
اگرچہ سمانتھا اس وقت اپنی صحت کی وجہ سے کام سے وقفے پر ہیں، تاہم وہ اپنے مداحوں کو اپنے متعلق آگاہ کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر کئی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کر رہی ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/520572/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/520572/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

