Advertisement

اداکار الو ارجن نے اہم سنگِ میل عبور کرلیا

تیلگو سُپر اسٹار الو ارجن نے اہم سنگِ میل عبور کرلیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار الو ارجن کا مومی مجسمہ لندن کے مادام تساؤ میوزیم میں نصب کیا جائے گا۔

معروف اداکار دو روز میں لندن کے میوزیم کا دورہ کریں گے جہاں مومی مجسمہ بنانے کیلئے ان کی ناپ لی جائے گی۔

واضح رہے کہ تیلگو سُپر اسٹار الو ارجن تیسرے اداکار ہوں گے جن کا مجسمہ مادام تساؤ میوزیم میں رکھا جائے گا۔

اس سے قبل تیلگو فلم انڈسٹری سے پرابھاس اور مہیش بابو کے موم سے بنے مجسمے میوزیم میں پہلے ہی رکھے جاچکے ہیں۔

Advertisement

اس مومی مجسمے کی نقب کشائی اگلے سال ہوگی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/520939/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/520939/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version