جنت مرزا نے اپنی سالگرہ پر ملنے والی خوشی کے بارے میں بتادیا

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنی سالگرہ پر ملنے والی خوشی کے بارے میں بتادیا ہے۔
حال ہی میں پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی 23ویں سالگرہ کی تصاویر شیئر کی ہیں۔
شیئر کی گئی تصاویر میں جنت مرزا نے بھورے رنگ کا گاؤن پہنا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔
انہوں نے تصاویر کے کیپشن میں لکھا ہے کہ اُن کے ارد گرد سب بہت اچھے لوگ موجود ہیں۔
جنت مرزا نے لکھا ہے کہ آج کے روز ان کی گریجویشن کی ڈگری بھی مکمل ہو رہی ہے اور اسی لیے اُن کی یہ سالگرہ ان کے لیے کافی سارے سرپرائز لے کر آئی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/522873/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/522873/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News