Advertisement

وکی کوشل کی نئی فلم باکس آفس پر بزنس کرنے میں ہوئی ناکام

وکی کوشل

وکی کوشل کی نئی فلم باکس آفس پر بزنس کرنے میں ہوئی ناکام

کترینہ کیف کے شوہر اور معروف اداکار وکی کوشل کی آخری فلم ’ذرا ہٹ کے، ذرا بچ کے‘ کی کامیابی کے بعد ان کی نئی فلم زیادہ بزنس کرنے میں ناکام رہی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار کی فلم ‘دی گریٹ انڈین فیملی’ جس میں مانوشی چھلر، کمود مشرا اور منوج پاہوا بھی اہم کرداروں میں ہیں، نے ریلیز کے پہلے ہی دن صرف 1 کروڑ روپے کی کمائی کی۔

رپورٹس کے مطابق، ‘دی گریٹ انڈین فیملی’ نے اپنے پہلے دن 1.40 کروڑ روپے کا بزنس کیا اور مجموعی طور پر فلم کو نقصان پہنچنے کا امکان ہے۔

اس کے برعکس، وکی کی آخری ریلیز ‘ذرا ہٹ کے ذرا بچ کے’، جس میں سارہ علی خان کی شریک اداکار تھی، نے اپنے پہلے دن 5.49 کروڑ روپے کمائے۔

اس فلم کو وجے کرشنا اچاریہ نے ڈائریکٹ کیا ہے جو اس سے قبل ‘ٹشن’، ‘دھوم 3’ اور ‘ٹھگس آف ہندوستان’ جیسی فلموں کی ہدایت کاری کر چکے ہیں۔ دریں اثنا، وکی ڈائریکٹر میگھنا گلزار کی اگلی فلم ‘سام بہادر’ میں بھی نظر آئیں گے جس میں ہندوستان کے جنگی ہیرو اور پہلے فیلڈ مارشل سیم مانیک شا کی کہانی دکھائی گئی ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/529127/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/529127/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version