کرن جوہر کی فلم میں سلمان خان کی ہیروئن کون؟

کرن جوہر کی فلم میں سلمان خان کی ہیروئن کون؟
سپراسٹار سلمان خان فلمساز کرن جوہر کی فلم وشنو وردھن کی شوٹنگ اس سال دسمبر میں کریں گے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرن جوہر نے اس فلم میں سلمان خان کے مدمقابل ہیروئن کے رول کے لئے کسی بھی اداکارہ سے بات چیت شروع نہیں کی تاہم کاسٹنگ کاکام اگلے ماہ سے شروع کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق سلمان خان نے اس فلم میں ایک فوجی افسر کا کردار ادا کرنے کے لیے تیاری شروع کردی ہے۔
جوہر پروڈکشن کی ٹیم تریشا، سمانتھا اور انوشکا شیٹی کے ساتھ فلم میں آنے کے لیے بات چیت کر رہی ہے۔ تاہم، ابھی تک کسی بھی اداکارہ کو فلم کے لیے کاسٹ نہیں کیا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/540547/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/540547/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News