Advertisement

ایک شاندار گانے کی شوٹنگ کے لئے ہریتھک روشن اور دیپیکا پڈوکون اسپین روانہ

شوٹنگ

ایک شاندار گانے کی شوٹنگ کے لئے ہریتھک روشن اور دیپیکا پڈوکون اسپین روانہ

ہریتھک روشن اور دیپیکا پڈوکون اپنی آنے والی فلم ‘فائٹر’ کے ایک شاندار گانے کے لیے اسپین کے خوبصورت مقامات پر شوٹنگ کے لیے تیار ہیں۔

اطلاعات کے مطابق ‘فائٹر’ کا عملہ ہریتک اور دیپیکا کے ساتھ ایک گانے کی شوٹنگ کے لیے اسپین روانہ ہونے کے لیے تیار ہے۔

دیپیکا پڈوکون اور ہریتھک روشن 15 ستمبر سے اسپین اور اٹلی کے خوبصورت مقامات پر ‘فائٹر’ کے لیے ایک شاندار گانا شوٹ کرنے کے لیے تیار ہیں۔

اس کے بعد، اداکار فلم کے بقیہ سیکونس کی شوٹنگ کے لیے ممبئی واپس آئیں گے اور شوٹنگ مکمل ہونے کے بعد ڈائریکٹر سدھارتھ آنند VFX اور پوسٹ پروڈکشن پر کام شروع کریں گے۔

فائٹر’ کا عملہ ہریتک اور دیپیکا کے ساتھ ایک گانے کی شوٹنگ کے لیے اسپین روانہ ہونے کے لیے تیار ہے۔

Advertisement

گزشتہ ایک ہفتے سے فلم کی پوری کاسٹ ممبئی کے یش راج اسٹوڈیو میں پارٹی نمبر کے لیے پریکٹس اور شوٹنگ میں مصروف ہے۔

ذرائع کے مطابق اس پارٹی گانے میں تمام کاسٹ ممبران نظر آئیں گے، جسے بڑے پیمانے پر شوٹ کیا گیا ہے۔

ہریتھک روشن پہلی بار ‘فائٹر’ میں ایئر فورس افسر کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے جبکہ فلم میں دیپیکا پڈوکون کے کچھ ایکشن سیکونسز بھی متوقع ہیں۔

فلم میں انیل کپور بھی اہم کردار میں ہیں جبکہ سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بننے والی ‘فائٹر’ 25 جنوری 2024 کو ریلیز ہونے والی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/554156/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/554156/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version