ماہرہ خان کا دلفریب انداز اور خوبصورت لباس دیکھنے والوں کو سحر زدہ کر گیا

ماہرہ خان کا دلفریب انداز اور خوبصورت لباس دیکھنے والوں کو سحر زدہ کر گیا
ماہرہ خان پاکستان کی سب سے زیادہ پسند کی جانے اداکارہ ہیں انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز بطور وی جے کیا جبکہ انہوں نے اداکاری کا آغاز اپنی پہلی فلم بول سے کیا۔ تاہم ڈرامہ سیریل ہمسفر ان کی وجہ شہرت بنا۔اور اس کے بعد انہوں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔
ماہرہ خان پاکستان کے کئی سپر ہٹ ڈراموں اور فلموں کا حصہ رہی ہیں اور انہوں نے ملک کے تقریباً تمام ہی بڑے ایوارڈز اپنے نام کیے ہیں۔
اگرچہ ماہرہ کی حقیقی زندگی میں جلد ہی دلہن بننے کی خبریں سامنے آرہی ہیں، تاہم انہوں نے ابھی ایک معروف ڈیزائنر کا برائیڈل شوٹ کیا ہے جس میں وہ بے حد حسین لگ رہی ہیں دیدہ زیب عروسی لباس میں ان کی دلفریب ادائیں ان کی حسن کو مزید بڑھا رہیں ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/587376/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/587376/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

