Advertisement

غنا علی کو وہاج اور مایا کی دوستی کے بارے میں بات کرنا کہنا مہنگا پڑگیا

غنا علی

غنا علی کو وہاج اور مایا کی دوستی کے بارے میں بات کرنا کہنا مہنگا پڑگیا

غنا علی پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کی ایک مشہور اداکارہ ہیں انھوں نے کئی سپر ہٹ ڈراموں میں لازوال کردار ادا کیے ہیں جبکہ یہ اکثر اپنے منفی کردار کی وجہ سے بھی جانی جاتی ہیں۔

غنا علی نے شادی اور بچوں کی پیدائش کے دوارن شوبز سے وقفہ لے لیا تھا تاہم اب وہ دوسال کے بعد دوبارہ جلوہ گر ہونے جارہی ہے۔ ان کی شوبز انڈسٹری میں واپسی کے بعد پہلی بار ایک نجی ٹی وی شو میں مدعو کیا گیا جہاں میزبان نے کچھ اداکاروں کے نام لیے اور غنا سے کہا گیا ہے اگر یہ اپنا پاس ورڈ رکھیں گے تو وہ کیا ہوگا، تو میزبان نے سب سے پہلے وہاج کا نام لیا تو غنا نے فوراً کہا کہ مایا علی، غنا نے مزید کہا کہ یہ دونوں بہت اچھے دوست اور یہ اس وقت سے دوست ہیں جب وہاج میرے ساتھ ڈرامے میں کام کر رہے تھے یہ بہت پہلے سے بہترین دوست ہیں اور مایا وہاج کو کافی سپورٹ کرتی رہی ہیں۔

تاہم ناظرین کو غنا کی یہ بات ایک آنکھ نہ بھائی اور انہوں نے ملے جلے ردعمل کے اظہار کیا۔ وہاج کے بہت سے مداحوں نے مایا علی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ سوشل میڈیا صارفین نے وہاج علی اور مایا  دونوں کی کردار کشی بھی کی۔ مداحوں نے غنا علی کو بھی برا بھلا کہا اور کہا کہ انہوں نے جان بوجھ کر یہ حقیقت بتائی۔ ساتھ ہی اداکاروں کے پرستاروں نے غنا کے دوسرے اداکاروں کے پاس ورڈ بتانے پر ناگواری کا مظاہرہ کیا کیونکہ انہوں نے تینوں مشہور شخصیات کے لیے اچھے الفاظ استعمال نہیں کیے۔ تاہم، مایا علی کے ایک حامی مداح نے لکھا، “ان کی بات غور سے سنو کیونکہ وہ کہہ رہی ہیں کہ مایا نے شروع سے ہی ان کا ساتھ دیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/596787/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/596787/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version