Advertisement

کرینہ کے ساتھ کام کرنے پر جے دیپ اہلاوت اور وجے ورما نے کیا اپنے خیالات کا اظہار

کرینہ

کرینہ کے ساتھ کام کرنے پر جے دیپ اہلاوت اور وجے ورما نے کیا اپنے خیالات کا اظہار

کرینہ کپور خان نے سوجوئے گھوش کی پراسرار تھرلر فلم جانے جان سے او ٹی ٹی پر ڈیبیو کیا ہے جو کہ 21 ستمبر کو نیٹ فلکس پر ریلیز کی گئی۔

اس فلم میں کرینہ کے ہمراہ جے دیپ اہلوت اور وجے ورما نے بھی اہم کردار ادا کئے ہیں تاہم دونوں نے اداکارہ کے ساتھ کام کرنے کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

حال ہی میں ایک انٹرویو میں دونوں مرد اداکاروں نے بیبو کے ساتھ کام کرنے کا اپنا تجربہ شیئر کیا اور بتایا کہ سیٹ پر شوٹنگ کے دوران وہ کرینہ کے ساتھ کتنے متوجہ تھے۔

انٹرویو کے دوران جے دیپ اہلاوت اور وجے ورما سے پوچھا گیا کہ انہیں کرینہ کے بارے میں کیا حیران کن اور حیرت انگیز لگتا ہے۔

اس پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے، وجے نے کہا، “وہ ایک بہت ہی سوئچ آن سوئچ آف قسم کی اداکارہ ہیں۔ میں ان کے ساتھ کھانے کے بارے میں بات کرنا پسند کروں گا کیونکہ یہ ان کا پسندیدہ موضوع ہے۔‘‘

Advertisement

 فلم میں نرین ویاس کا کردار ادا کرنے والے جے دیپ اہلاوت نے کہا کہ انہوں نے کرینہ کو شوٹ سے پہلے سیٹ پر تیاری کرتے نہیں دیکھا اور انکشاف کیا، “انہوں نے 20 سال سے زیادہ کام کیا، حیرت انگیز فلموں میں کام کیا۔ ہر کوئی گیت اور پو کے بارے میں بات کرتا رہتا ہے لیکن ہم اومکارا کو نہیں بھول سکتے۔ “

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/597711/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/597711/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version