Advertisement

فلموں میں کام نہ ملنے کے متعلق گووندا نے کیا اہم انکشاف

گووندا

سپر اسٹار گووندا گولی لگنے سے زخمی، اسپتال منتقل

تقریباً چار سال سے بڑے پردے سے غائب رہنے والے اداکار گووندا نے کہا ہے کہ انہوں نے گزشتہ سال 100 کروڑ روپے کے پروجیکٹ چھوڑ دیئے تھے۔

حال ہی میں اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے، گووندا نے فلموں میں اپنی غیر موجودگی کے بارے میں بھی کھل کر بات کی۔ انہوں نے کہا، “میں آسانی سے کام قبول نہیں کرتا۔ لیکن جو لوگ سوچتے ہیں کہ مجھے کام نہیں مل رہا ہے، میں انہیں بتانا چاہوں گا ‘میں نے پچھلے سال 100 کروڑ روپے کے پروجیکٹ چھوڑے ہیں۔”

اداکار نے مزید کہا کہ “وہ بہت سارے پیسوں کی پیشکش کر رہے تھے لیکن میں کوئی بے ترتیب کردار نہیں کرنا چاہتا تھا۔ میں وہ کچھ چاہتا ہوں جو میں ماضی میں کر چکا ہوں۔”

کام کے محاذ پر، گووندا کو آخری بار سلور اسکرین پر فلم رنگیلا راجہ میں دیکھا گیا تھا جو 2019 میں ریلیز ہوئی تھی۔ فلم میں انہوں نے ڈبل رول ادا کیا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/618809/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/618809/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version