’گنپتھ- ہیرو از بورن‘ پوسٹر آؤٹ: ٹائیگر شروف کے لُک پر دیشا پٹانی کاردعمل

’گنپتھ- ہیرو از بورن‘ پوسٹر آؤٹ: ٹائیگر شروف کے لُک پر دیشا پٹانی کاردعمل
بالی وڈ کے ایکشن ہیرو ٹائیگر شروف کی فلم گنپتھ کا فرسٹ لک پوسٹر آؤٹ ہو گیا۔
گنپتھ – اے ہیرو از بورن میں ایک بار پھر ہٹ فلم ہیروپنتی کی مشہور جوڑی ٹائیگر شروف اور کریتی سینن مرکزی کردار میں نظر آئیں گے، اس فلم میں امیتابھ بچن بھی اہم کردار میں جلوہ گر ہوں گے، جو اس سال 20 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
پوسٹر دیکھیں:
جیسے ہی ٹائیگر نے پوسٹرسوشل میدیا پر شیئر کیا، مداحوں اور مشہور شخصیات نے کمنٹ سیکشن پر تعریفوں کی بمباری کردی۔
ٹائیگر شروف کی سابق گرل فرینڈ اور نامور اداکارہ دیشا پٹانی نے بھی ایک سٹرنگ آف فائر اور ہینڈ اپ ایموجی شامل کیا، اداکار رتیش دیش مکھ نے بھی لکھا، “کڑکک،” اور چار گرین ہارٹ ایموجیز شامل کیے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/625695/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/625695/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News