وکی کوشل کے سفید روایتی لباس میں دیسی لُک کے چرچے

وکی کوشل کے سفید روایتی لباس میں دیسی لُک کے چرچے
بالی ووڈ کے اداکار اور اداکارہ کترینہ کیف کے شوہر وکی کوشل کا سفید رنگ کے روایتی لباس میں فوٹو شوٹ کا فی وائرل ہو گیا ہے۔
گزشتہ روز امبانی گنپتی پوجا میں وکی کوشل نے شرکت کی اور اپنے اس دیسی لک سے سب کی توجہ کامرکز بن گئے، اس تقریب میں بالی وڈ کے بڑے ستاروں نے شرکت کرکے ایونٹ کو چار چاند لگادئیے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/629741/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/09/629741/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

